Sativa Acne & Pimples Face wash

SATIVA NO. 1 COSMETICS BRAND IN PAKISTAN

sativa-a relation of love

Benefits & Features

Sativa Acne / Pimples Face Wash specially formulated with extracts of Neem & Aloe Vera that helps to clean the skin thoroughly while offering continuous moisture protection. Use regularly for clear, soft and pimples free skin.

سٹیوا ایکنی فیس واش میں موجود نیم ، ایلوویرا اور ملٹی وٹامنز کے ایکسٹریکٹس  چہرے سے گردو غبار، مساموں میں چھپے فاسد مادوں اور میک اپ وغیرہ کے مضر اثرات سے پاک کر کے چہرے کے دانوں اور کیل مہاسوں کو ختم کر تے ہیں۔ سٹیوا ایکنی اینڈ پمپلز فیس واش اور سوپ کا خاص pH بیلیسنگ فارمولا چہرے کی قدرتی نمی کو برقرار رکھتے ہوئے آپ کے چہرے کو شگفتہ اور تروتازہ رکھتا ہے۔

صابون ستيوا لعلاج ظهور حب الشبّاب والبثور في الوجه مصنوع من مستخلص أعشاب جل الاولفيرا ، يساعد صابون ستيوا على تنظيف البشرة جيدا وتوفير رطوبة وحماية للوجه باستمرار. عند استخدام صابون ستيوا بانتظام يجعل البشرة ناعمة وخالية من البثور والأوساخ.

Buy Now