SATIVA NO. 1 COSMETICS BRAND IN PAKISTAN
sativa-a relation of love
Benefits & Features
Sativa Bleach Cream works safely and effectively, enhancing your beauty and attractiveness. Herbal Extracts in the bleach cream are natural antiseptic and fairness agents. Sativa Bleach Cream gives your skin a healthy glow and fades away dark, unwanted hair on your face, arms, legs and body.
سٹیوا بلیچ کریم ایک نہایت محفوظ فارمولے سے تیار کردہ بلیچ کریم ہے جو کہ نہ صرف آپ کے چہرے ، بازوئوں، پیروں اور جسم کے دیگر غیر ضروری بالوں کو نرمی اور حفاظت کے ساتھ سنہرا کرتی ہے بلکہ اس میں شامل ہربل اجزاء جلد کو چھائیوں اور جھریوں سے محفوظ اور جواں رکھتے ہیں اور آپ کے چہرے کو گورا کر کے جلد کو تازہ، صحت مند اور چمکدار رکھتے ہیں۔ سٹیوا بلیچ کریم نا صرف رنگ روپ نکھارتی ہے بلکہ آپ کی جلد کی بہترین حفاظت بھی کرتی ہے۔
